the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18 اکتوبر(یو این آئی) 4 جی موبائل صارفین کیلئے خوشحبری ہے کیونکہ ریلائنس جیو کے دم پر ٹیلی کام انڈسٹری کی اوسط4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ بڑھ رہی ہےملک کی تین بڑی کمپنیوں کی 4 جی سپیڈ میں اُچھال دیکھنے کو ملا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی ریلائنس جیو نے اوسط4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ کے معاملے میں ایئر ٹیل اور وی آئی (ووڈافون۔آئیڈیا) کو ایک بار پھر بڑے فرق سے مات دی ہے۔ یہ جانکاری یہاں کمپنی کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں دی گئی۔
ریلیز کے مطابق ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا(TRAI) کے حالیہ جاری اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں ریلائنس جیو کی اوسط ڈاون لوڈ سپیڈ 20.9



ایم بی پی ایس ، جیو کی 4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ ایئر ٹیل سے 9 ایم بی پی ایس تو وی آئی انڈیا سے 6.5 ایم بی پی ایس زیادہ رہی۔ گذشتہ ماہ یعنی اگست کے مقابلے جیو کی اوسط4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ میں اُچھال دیکھنے کو ملا ہے پچھلے ماہ اسپیڈ18.2 ایم تھی۔ریلائنس جیو اوسط 4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ میں لگاتار نمبر ون کی پوزیشن پر قابض ہے۔
ریلائنس جیو نے اپنے حریفوں سے بڑا فاصلہ بنائے رکھا ستمبر کے مہینہ میں ایئر ٹیل، ریلائنس جیو سے9 ایم بی پی ایس پچھڑ گیا۔ ایئر ٹیل نے 11.9 ایم بی پی ایس 4 جی ڈاون لوڈ سپیڈ درج کی۔ اگست کے مقابلے اس بڑھوتری کے باوجود ایئر ٹیل مسلسل گذشتہ کئی مہینوں سے تیسرے نمبر پر بنا ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.