the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/٦مئی (ایجنسی)  گوایئرلمیٹیڈ پیریڈ سیل کے تحت ڈومیسٹک روٹس پر1375 روپئے میں ٹکٹ آفرکررہی ہے۔ اس آفرکی شروعات 3 مئی 2019 کو ہوچکی ہے اوریہ آفر9 مئی 2019 کو ختم ہوگا۔ اس آفرمیں 6 اکتوبر2019 کوہوچکی ہے اوریہ آفر9 مئی 2019 کو ختم



ہوگا۔

اس آفرمیں 6 اکتوبر2019 تک سفرکی مدت میں سفرکی جاسکتی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ آپ یہ سستی ٹکٹ کمپنی کی ویب سائٹ  پرجاکربک کرسکتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت گوہاٹی سے باگڈوگرکا کرایہ 1649 روپئے جبکہ گوا سے ممبئی اوردیگرشہروں کا کرایہ بھی دوہزارروپئے سے کم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.