the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) سستا ہوائی سفر کرنا چاہتے ہیں تو، آپ GoAir کے یوم جمہوریہ ڈے آفر میں ہوائی ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں. گو ایئر کا یہ آفر 999 روپے سے شروع ہے، جس میں آپ مختلف روٹس پر فلائٹ بک کروا سکتے ہیں. اس آفر میں ملک کی 26 جگہ کے لئے ٹکٹ خریدی جا سکے



گی. کمپنی کی تین دنوں والی سیل 24 سے 26 جنوری تک جاری رہے گی. 
کمپنی کے مطابق یہ تین دن کے آفر میں جو لوگ ٹکٹ خریدیں، انہیں اس سال 9 فروری سے 30 ستمبر کے دوران 999 روپے میں ہوائی سفر کرنے کا موقع ملے گا. 
مزید تفصیلا تکے گو ایئر کی ویب سائٹ www.goair.in پر جائیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.