the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

احمد آباد، 18 فروری (یواین آئی) گجرات کے شہر احمد آباد کے سردار بلبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بنگلور جانے کے لئے اڑان بھرنے کے دوران گو ایئر کا ایک ہوائی جہاز آج پرندے سے ٹکرا



گیا جس سے اس کے انجن میں آگ لگ گئی ۔
طیارہ میں سوار عملے کے ارکان اور مسافروں سمیت سبھی 180 افراد محفوظ ہیں۔

ہوائی اڈےکے ڈائریکٹر منوج گنگل نے یو این آئی کو بتایا کہ گو ایئر کا جی 8 802 کا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران ایک پرندے سےٹکرا گیا جس سے اس کےدائیں انجن میں آگ لگ گئی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.