the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 جون (یو این آئی) غیر ملکی کرنسی اثاثوں، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر اور بین الا قوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر میں اضافے کی وجہ سے 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 2.4 بلین ڈالر بڑھ کر 596.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔ جبکہ



گزشتہ ہفتے میں یہ 1.32 بلین ڈالر کم ہو کر 593.7 بلین ڈالر رہ گیا تھا۔
جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو کہ غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو ہے، 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.6 بلین ڈالر بڑھ کر 527.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.