the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 دسمبر (یو این آئی) ملک کا زرمبادلہ 11 دسمبر کو ختم ہفتے میں 77.80 کروڑ ڈالر کم ہو کر 578.57 ارب ڈالر پر آ گی قبل ازیں چار دسمبر کو ختم ہفتے میں زرمبادلہ 4.53 ارب ڈالر بڑھ کر 579.35 ارب ڈالر کے ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا تھا ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے جمعہ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق 11 دسمبر کو ختم ہفتے میں



زرمبادلہ کا سب سے بڑے جزو غیرملکی اثاثہ 1.04 ارب ڈالر کم ہو کر 536.34 ارب ڈالر پر آ گیا۔
اس دوران سونے کا ذخیرہ 28.40 کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 36.01 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

زیر نظر ہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس ریزرو فنڈ 1.6 کروڑ ڈالر کم ہو کر 4.71 ارب ڈالر اور اسپیشل ڈرائنگ رائٹ 30 لاکھ ڈالر کم ہو کر 1.50 ارب ڈالر درج کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.