the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9ستمبر (یو این آئی) مسافر گاڑی بنانے والی کمپنی فورڈ نے ہندستان میں اپنے کاموں کی از سرنو تشکیل کے منصوبہ کے تحت گھریلو بازارکے لئے ملک میں گاڑیوں کی تیاری فوری طورپر بند کرنے کا اعلان کیا ہے کمپنی نے یہاں جاری بیان میں کہاکہ اس کی ہندستانی یونٹ فورد انڈیا گھریلو مارکٹ میں فروخت کے لئے گاڑیوں کی مینوفیکچری فوری طورپر بند کررہی ہے رواں



مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں گجرات کے سانند میں واقع ویکل اسمبلی پلانٹ میں برآمدی گاڑیوں کی تیاری بھی بند ہوجائے گی۔
اسی طرح چنئی میں واقع انجن اور اسمبلی پلانٹ میں بھی اگلے سال کی دوسری سہ ماہی میں پیداوار بند ہوجائے گی۔ اس نے کہا کہ اس کے اس قدم سے سیدھے متاثر ہونے والے ملازمین، ملازم یونینز، ڈیلرز اور سپلائزر کے ساتھ وہ اس سمت میں کام کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.