the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شیئر بازار میں گراوٹ

Mon 13 Nov 2023, 18:49:29
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) عالمی بازار میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، آئی ٹی، کنزیومر ڈیور بل اور ٹھیک سمیت چودہ گروپوں میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے شیئر بازار میں آج گراوٹ رہی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر



ز والا حساس انڈیکس سینسیکس 325.58 پوائنٹس یعنی 0.50 فیصد گر کر 64933.87 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسی 82 پوائنٹس یعنی 0.42 فیصد گر کر 19443.55 پوائنٹس پر آگیا۔ اس کے ساتھ ساتھ درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.