the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،17جولائی (یواین آئی)قومی راجدھانی دہلی کے بعد اب ممبئی میں بھی ڈیزل کی قیمت تاریخی اونچائی پر پہنچ گئی ہے لک کی سب سے بڑی تیل ماریکٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ممبئی میں جمعہ کو ڈیزل 16پیسے مہنگا ہوکر 79اعشاریہ 56روپئے فی لیٹر فروخت ہوا جو اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے ۔دہلی میں جون سے ہی ڈیزل کی مہنگائی ریکارڈ سطح پر ہے ۔یہاں ڈیزل کی قیمت آج 17پیسے بڑھکر 81 اعشاریہ 35روپئے فی لیٹر پر پہنچ گئی



۔
کولکاتہ اور چنئی میں بھی ڈیزل کی قیمتیں سب سے بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔کولکاتہ میں ڈیزل 16پیسے بڑھکر 76اعشاریہ 49روپئے اور چنئی میں 15پیسے بڑھکر 78اعشاریہ 37روپئے فی لیٹر فروخت ہوا۔
دہلی میں پٹرول کی قیمت 80اعشاریہ 43روپئے فی لیٹر پر مستحکم رہی جو 27اکتوبر 2018 کے بعد سب سے اونچی سطح پر ہے ۔کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں بھی پٹرول کی قیمت بالترتیب 82اعشاریہ 10روپئے ، 87اعشاریہ 19روپئے اور 83اعشاریہ 63 روپئے فی لیٹر پر مستحکم رہی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.