the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8جنوری (یو این آئی) حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے ، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی عکاس ہے  یہ بات ایس بی آئی کے ایک جدید مطالعے میں



سامنے آئی ہے اس رپورٹ میں سی بی ڈی ٹی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سال بہ سال انکم ٹیکس کی بنیاد وسیع ہو رہی ہے اور سال 23-2022 میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 22-2021 میں 70 ملین کے مقابلے میں بڑھ کر 74 ملین ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.