the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی _  حکومت کے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات 5G   کے منتظر
 لوگوں کو خوشخبری سنائی ہے نیشنل براڈ بینڈ مشن نے اطلاع دی کہ وزیر اعظم نریندر مودی  ہندوستان



میں یکم اکتوبر کو   پرگتی  میدان میں انڈیا موبائل کانگریس میں 5G خدمات شروع  کریں گے ۔ اس نے  ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش، انڈیا موبائل کانگریس میں 5G خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.