the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بدھ کے روز کہا کہ کپاس کی کاشت ملک کے لئے بہت اہم ہے، ہندوستان اس کا سب سے بڑا پیدا وار کرنے والا ملک ہے اور لاکھوں کسان اس کاشتکاری سے وابستہ ہیں۔
مسٹر تومر نے کہا ’’ہمارا زرعی شعبہ معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ زرعی شعبے میں کپاس کا کردار اہم ہے۔ اناج اور کپڑوں کے بغیر کام نہیں چل سکتا، ہمارے ملک میں غذائی



اجناس کی بمپر پیداوار ہو رہی ہے وہیں کپاس کی کاشت کو بھی زیادہ ترقی دی جائے، جس کے لیے حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ کپاس کے شعبے میں کروڑوں لوگوں کو روزگار ملا ہواہے، جبکہ کپاس کی کاشت تجارتی فصل کے نقطہ نظر سے کسانوں کے لیے اہم ہے۔ کپاس کے شعبہ میں کسانوں کی محنت، سائنسدانوں کی تحقیق اور صنعتوں کی شراکت داری ہے وہیں حکومت پیداوار بڑھانے کے لیے انتہائی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.