the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 04 مارچ (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے عوامی زمرے کے 10 بینکوں کو ضم کرکے چار بینک بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں منعقد مرکزی کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔
اجلاس کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بینکوں کے انضمام کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔وجیہ بینک، دینا بینک اور بڑودا بینک کے انضمام



سے صارفین کو فائدہ ہوا ہے اور قرض کی تقسیم کا وقت 27 دن سے کم ہو کر 11 دن رہ گیا ہے۔
انهوں نے بتایا کہ اورینٹل بینک آف کامرس اور یونائیٹیڈ بینک آف انڈیا کا انضمام پنجاب نیشنل بینک میں کیا گیا ہے۔ سنڈیکیٹ بینک کو کینرا بینک میں ملا دیا جائے گا۔ آندھرا بینک اور کارپوریشن بینک کا انضمام یونین بینک آف انڈیا میں کیا جائے گا۔ الہ آباد بینک کو انڈین بینک میں ملایا جائے گا۔ بینکوں کا انضمام یکم اپریل 2020 سے نافذ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.