the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شاہ رخ خان جام نگر پہنچ گئے خاص رول نبھائیں گے
نئی دہلی23،فروری (یو این آئی)اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں  جوڑے کے شادی سے پہلے کی تقریبا ت شروع ہونے والی ہیں حال ہی میں شاہ رخ خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب کے لیے



جام نگر گئے تھے  ایک رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار نے جوڑے کی شادی میں پرفارمنس کے لیے جام نگر کا دورہ کیا جمعرات، 22 فروری کو ممبئی روانہ ہونے سے پہلے انہوں نے جام نگر میں ایک دن گزارا  سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار جام نگر ایئرپورٹ جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.