the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 5 اگسٹ (ذرائع) تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں، جہاں جڑے رہنا بہت ضروری ہے، وہیں موبائل خدمات میں معمولی خلل بھی تکلیف اور مایوسی کی لہر کا سبب بن سکتی ہے۔
آج ایسا ہی معاملہ تھا، ایئر ٹیل جو کہ تلنگانہ



میں موبائل سروس فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی میں سے ایک ہے، کمپنی کے صارفین کو سروس میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا- 
اس غیر متوقع واقعہ نے نہ صرف صارفین میں تشویش پیدا کی، صارفین کسی دوسرے کو فون کال کرنے سے قاصر رہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.