the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے آج 2251.25 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کو منظوری دے دی ہے یہ اسپیکٹرم 20 سال کے لئے الاٹ کیا جائے گا وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت بدھ کے روز یہاں منعقدہ کابینہ اجلاس میں اس فیصلے سے متعلق تجویز کو منظور کیا گی مواصلات و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے اجلاس کے بعد یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ مجموعی طور پر 2251.25 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کیا



گیا ہے، جس کی میعاد 20 سال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم کی ریزرو قیمت 392332.70 کروڑ روپے طے کی گئی ہے۔
مسٹر روی شنکر پرساد نے کہا کہ اس کے لئے درخواست دینے سے متعلق عمل رواں مہینے شروع کیا جائے گا اور آئندہ مارچ میں نیلامی شروع ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اسپیکٹرم کو 700، 800، 900، 1800، 2100، 2300 اور 2500 میگا ہرٹز فریکوینسی بینڈ میں الاٹ کیا جائے گا۔ اس سے قبل اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ چار سال قبل 2016 میں کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.