the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم اگست (یو این آئی) عالمی بازار میں تیز رفتار سرمایہ کاروں کی طرف سے ہمہ گیری خریداری کی بدولت سینسیکس آج مسلسل چوتھے دن بلندی پر رہا اور ساڑھے تین ماہ بعد 58 ہزار کا ہندسہ عبور



کرلیا- بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 545.25 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 58 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 58115.50 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو ساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.