the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 811 - 840 of 4316 total results
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرمیں گراوٹ شرمناک:پرمود تیواری

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرمیں گراوٹ شرمناک:پرمود تیواری

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی)راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن پرمود تیواری نے کہا ہے کہ آج ملک کی "معاشی دنیا" کے لیے...

ریلائنس کی کیلکس کمپنی میں 20 فیصد کی حصہ داری

ریلائنس کی کیلکس کمپنی میں 20 فیصد کی حصہ داری

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) مکیش امبانی کی قیادت والی ریلائنس نیو انرجی لمیٹڈ (آر این ای ایل) کیلیفورنیا میں واقع سولر ٹیک کمپنی کیلکس میں 20 فیصد...

فیڈریزرو کی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹ گر گئی

فیڈریزرو کی شرح سود میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹ گر گئی

ممبئی، 22 ستمبر (یو این آئی) امریکی فیڈریزرو کی شرح سود میں مسلسل تیسری بار 0.75 فیصد اضافے کی وجہ سے عالمی منڈی میں گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر فر...

اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کردی

اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کردی

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے عالمی سطح پر کمزور مانگ اور بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے مالیاتی پ...

روپیہ سات پیسے مضبوط ہوا

روپیہ سات پیسے مضبوط ہوا

ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) روپیہ آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ روز کی گراوٹ کے بعد حصص بازار میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ ساتھ درآمد کنندگان او...

اگلے پانچ سالوں میں روزانہ ایک بلین یو پی آئی لین دین کا ہدف: سیتا رمن

اگلے پانچ سالوں میں روزانہ ایک بلین یو پی آئی لین دین کا ہدف: سیتا رمن

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ ہندوستان میں نہ صرف بڑے شہروں میں بلکہ ٹائر 2 اور 3 شہروں میں بھی یومیہ ایک بلی...

ایسار سعودی عرب میں اسٹیل پلانٹ لگائے گا

ایسار سعودی عرب میں اسٹیل پلانٹ لگائے گا

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) ایسار گروپ سعودی عرب میں 4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سالانہ 4 ملین ٹن کی صلاحیت کے ساتھ ایک مربوط فلیٹ اسٹیل پل...

شیئر بازار میں گراوٹ کا سلسلہ ختم، سینسیکس اور نفٹی نصف فیصد تک اضافہ

شیئر بازار میں گراوٹ کا سلسلہ ختم، سینسیکس اور نفٹی نصف فیصد تک اضافہ

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) عالمی منڈیوں میں کمزور رجحان کے باوجود مقامی سطح پر توانائی ایف ایم سی جی ، مالیاتی خدمات اور آٹو سیمت دس زمروں میں خر...

پوری دنیا میں مندی کے خوف سے اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ

پوری دنیا میں مندی کے خوف سے اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ

دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) عالمی بینک کی جانب سے پوری دنیا میں دوبارہ کسادبازاری کے انتباہ کے بعد عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ کا اثر آج مقام...

گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی دولت میں زبردست چھلانگ لگا کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں انہوں نے فرانس ک...

کاروبار میں آسانی کے لیے چھوٹی کمپنیوں کے ادا شدہ سرمائے کی حد میں ترمیم

کاروبار میں آسانی کے لیے چھوٹی کمپنیوں کے ادا شدہ سرمائے کی حد میں ترمیم

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے اور چھوٹی کمپنیوں کے تعمیل کے بوجھ کو کم کرنے کے مقصد سے قانون میں اب مزید ت...

امیت شاہ کے خلاف پریڈ گراونڈ سکندرآباد پر پوسٹر

امیت شاہ کے خلاف پریڈ گراونڈ سکندرآباد پر پوسٹر

حیدرآباد، 15 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے سکندرآباد پریڈ گراونڈ میں مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے خلاف پوسٹر آویزاں کیے گئے- امیت شاہ 17ستمبر کو حیدرآب...

اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دوسرے دن گر گئی

اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دوسرے دن گر گئی

ممبئی، 15 ستمبر (یو این آئی)عالمی بازار سے مثبت اشارے ملنے کے باوجود مقامی سطح پر آئی ٹی ٹیک ،ریئلٹی ، میٹلز، ہیلتھ کیئر، انرجی اور آئل اینڈ گیس جیسے ...

'ہندوستانی کمپنیاں حکومتوں سے نہیں مارکیٹ سے تیل خریدتی ہیں'

نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) روس سے تیل خریدنے پر مغربی ممالک کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے ہندوستان نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک کی توانائی کی ح...

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ پر بریک، سینسیکس 224 پوائنٹس اور نفٹی 66 پوائنٹس گراوٹ

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ پر بریک، سینسیکس 224 پوائنٹس اور نفٹی 66 پوائنٹس گراوٹ

ممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے منفی اشارے ملنے سے گھریلو سطح پر آئی ٹی، ٹیک ، تیل اور گیس جیسے بڑے گروپوں میں فروخت نے آج چار دن تک جاری رہ...

اگست میں تھوک مہنگائی میں نرمی آئی

اگست میں تھوک مہنگائی میں نرمی آئی

نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) تھوک قیمت انڈیکس پر مبنی افراط زر اس سال جولائی 2022 میں 13.93 فیصد سے اگست میں کم ہو کر 12.41 فیصد پر آ گیا ہے جولائی...

فکی ٹی بی کے ایک لاکھ مریضوں کو گود لے گا

فکی ٹی بی کے ایک لاکھ مریضوں کو گود لے گا

نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) فیڈریشن آف انڈین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری- (فکی ) ’ٹی بی سے پاک ہندوستان مہم ‘ کے تحت ٹی بی کے ایک لاکھ مریضوں کو گ...

بازار میں چوتھے دن بھی خریداری ، نفٹی 18 ہزار سے زیادہ

بازار میں چوتھے دن بھی خریداری ، نفٹی 18 ہزار سے زیادہ

ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ کی مثبت حمایت اور گھریلو سطح پر فائنانس ، بینکنگ، ایف ایم سی جی، دھاتوں جیسے گروپوں میں خرید و فروخت سے اسٹا...

ڈالر کے مقابلہ روپیہ 36 پیسے مضبوط

ڈالر کے مقابلہ روپیہ 36 پیسے مضبوط

ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور ہونے کے ساتھ ہی مقامی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی زرمبادلہ کی آمد میں اضافہ کے ...

ہمیں اگلے 3 برسوں میں 25 لاکھ ٹرینرز تیار کرنے کی ضرورت: دھرمیندر پردھان

ہمیں اگلے 3 برسوں میں 25 لاکھ ٹرینرز تیار کرنے کی ضرورت: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی)تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ ہمیں اگلے 3 برسوں میں 25 لاکھ ٹرینرز تیار کرنے کی ...

اگسٹ میں مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

اگسٹ میں مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) ریٹیل پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر اگسٹ 2022 میں بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گیا جسکی وجہ سے اناج، پھل، سبزیاں اور مشروبات ...

تیزی جاری، سینسیکس ہوا 60 ہزاری

تیزی جاری، سینسیکس ہوا 60 ہزاری

ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے ملے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر آئی ٹی، ٹیک، رئیلٹی، یوٹیلیٹز اور بیسک میٹریلز میں ہوئی خریداری کے ...

بینکنگ گروپ نے اسٹاک مارکیٹ کو گراوٹ سے نکالا

بینکنگ گروپ نے اسٹاک مارکیٹ کو گراوٹ سے نکالا

ممبئی، 8 ستمبر (یو این آئی) آسمان چھوتی مہنگائی کو قابو میں کرنے کے لیے یورپی سنٹرل بینک ( ای سی بی) کے شرح سود میں اضافہ کی مکمل تیاری سے عالمی بازار...

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

ممبئی، 7 ستمبر (یو این آئی) امریکہ میں خدمات کے شعبے کے مضبوط اعدادوشمار سے فیڈریزرو کی شرح سود میں اضافے کے امکان سے عالمی منڈی میں آئی گراوٹ کے دباؤ...

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ اگلے 20 سالوں میں عالمی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ہندوستان کا حصہ 30 ...

سینسیکس - نفٹی میں گراوٹ

سینسیکس - نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے درمیان دوپہر سے پہلے مقامی سطح پر بھاری فروخت کو پورا کرنے کی تمام کوششوں کے باوجود گزشتہ روز کی ت...

سینسیکس اور نفٹی میں تیزی

سینسیکس اور نفٹی میں تیزی

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سترہ گروپوں میں ہوئی خریداری کی بدولت آج سینسیکس اور نفٹی میں نصف فیصد س...

1.14 لاکھ کروڑ کی ری فنڈ جاری کی گئی

1.14 لاکھ کروڑ کی ری فنڈ جاری کی گئی

نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) محکمہ انکم ٹیکس نے رواں مالی سال میں یکم اپریل سے 31 اگست تک 1.97 کروڑ ٹیکس دہندگان کو کل 1.14 لاکھ کروڑ روپے واپس کیے ...

روپے کی قدر میں 31 پیسے کی کمی

روپے کی قدر میں 31 پیسے کی کمی

ممبئی، 2 ستمبر (یو این آئی) درآمد کندگان اور بنکروں کے خریدنے کے دباؤ میں انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ 31 پیسے گر کر 79.87 فی ڈالر پر آگیا- اس...

سینسیکس میں اضافہ، نفٹی میں گراوٹ

سینسیکس میں اضافہ، نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 2 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر چھ گروپوں میں خرید و فروخت کی وجہ سے آج سینسیکس میں اضافہ ہوا، جب کہ ...

Displaying 811 - 840 of 4316 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.