: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / شملہ/9فروری(ایجنسی) ہماچل پردیش حکومت کی طرف سے ہفتہ کو بجٹ پیش کیا گیا، اس دوران حکومت کی طرف سے اقتصادی طور پر کمزور لوگوں کے ساتھ ہی کسانوں کے لیے کئی اہم اعلانات کیے، وزیراعلی جے رام ٹھاکر نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت
پردیش کے اقتصادی طور سے کمزور حصوں کے لوگوں کے لیے 10 فیصدی ریزرویشن لاگو کرے گی، وزیراعلی نے سال 20-2019 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے اس بارے میں معلومات دی.
ٹھاکر نے کہا کہ سینچائی کے لیے بجلی شرح میں موجودہ 75 پیسے فی یونٹ سے کم کرکے 50 پیسے فی یونٹ کیاجائے گا-