: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 اگست (یو این آئی) کمزور عالمی اشارے کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر زیادہ تر گروپوں میں فروخت کی وجہ سے پچھلے سیشن کی تیزی کو بریک لگ گئی اور
اسٹاک مارکیٹ آج سرخ رنگ میں بند ہوا۔
بی ایس ای کا30
شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 106.98 پوائنٹس گر کر 65846.50 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 26.45 پوائنٹس گر کر 19570.85 پوائنٹس پر آ گیا۔
تاہم، اس عرصے کے دوران چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں برتری درج کی گئی۔