the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 06 اکتوبر (یو این آئی) تیوہاراروں کے موسم سے پہلے حکومت نے تقریبا11 لاکھ ریلوے ملازمین کو 78 دن کی تنخواہ کے برابر پیداوار پر مبنی بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا میٹنگ کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ



ٹھاکر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم مودی نے کووڈ کی وجہ سے انتہائی معاشی حالات کے باوجود ہر سال کی طرح ریلوے کے 11 لاکھ 56 ہزار نان گزٹیڈ ملازمین کو 78 دنوں کی تنخواہ کے برابر پیداوار پر مبنی بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسٹر ٹھاکر نے بتایا کہ اس سے سرکاری خزانے پر تقریبا 1985 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.