the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 17 جون (ایجنسی)ہفتے کے پہلے ہی دن شیئر بازار کافی نقصان میں رہا جہاں سینسیکس 491 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 151 پوائنٹ پھسل گیا۔

سینسیکس 491.28 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 38،960.79 پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 540 پوائنٹس گر کر 38،911.49 پر آ گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.