: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/19جنوری(ایجنسی) دنیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بل گیٹس کی سادگی کے کئی قصے ہیں، مائیکرو سافٹ کمپنی کے ملازمین بھی کئی بار بل گیٹس کو دنیا کا سب سے بہترین باس بتاچکے ہیں، اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک فوٹو بل گیٹس کی سادگی کے دعوی کو سچ ثابت کرتی ہے، اس فوٹو میں بل گیٹس ایک فاسٹ فوڈ ریستوراں کے باہر لائن میں کھڑے ہیں، وہ بھی صرف 8 ڈالر (قریب 500روپے) کے برگر-فرائی اور کیک کے لیے.