the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ٹیلی کام اور آئی ٹی کے وزیر اشونی وشنو نے منگل (15 نومبر) کو کہا کہ ملک کا سب سے بڑا ایپل آئی فون مینوفیکچرنگ یونٹ جلد ہی ہوسور، بنگلورو میں شروع ہوگا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایپل فراہم کرنے والی کمپنی Foxconn اگلے دو سالوں میں



ملک میں اپنے آپریشنز کو چار گنا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آئی ٹی کے وزیر اشونی وشنو نے کہا کہ بنگلور میں قائم ہونے والے آئی فون مینوفیکچرنگ یونٹ کے ذریعے 60,000 لوگوں کو روزگار ملے گا۔ وزیر نے کہا کہ رانچی اور ہزاری باغ کے قریبی علاقوں سے تقریباً چھ ہزار قبائلی خواتین کو پہلے ہی آئی فون بنانے کی تربیت دی جا چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.