: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) آن لائن شاپنگ کمپنی فلپ کارٹ big-shopping-days سیل کی شروعات کی ہے، یہ سیل 15 مئی سے 19 مئی کے درمیان چلے گی، سبھی سامنوں پر زبردست ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے، اسکے علاوہ اگر آپ ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ سے خریدی کرتے ہیں تو 10 فیصدی
کی چھوٹ فوری دی جاری ہے-
OPPO A3s پر 4000 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، یہ اسمارٹ فون 7990 روپے میں فروخت ہورہا ہے، Redmi Note 5 Pro پر 5000 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، یہ فون 10999 روپے میں فروخت ہورہا ہے، Nokia 5.1 Plus پر 5200 روپے کی چھوٹ مل رہی ہے، 13199 روپے کا اسمارٹ فون صرف 7999 میں فروخت ہورہا ہے-