the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بزنس ڈسک،28ستمبر (اعتماد) کورونا بحران میں ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے تہواری آفر کا آغاز کردیا ہے- اگر آپ نیا گھر یا نئی کار اس تہواری سیزن میں خریدنے کا ذہن بنا رہے ہیں تو پھر ایس بی آئی کے اس خاص آفر کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں- ایس بی آئی گولڈ لون گراہکوں



کے لیے بھی اسپیشل آفر لیکر آیا ہے-
اسکے علاوہ اگر کیش کی قلت بڑھ گئی ہے اور ایمرجنسی میں پرسنل لون لینے کا سوچ رہے ہیں تو پھر اسپیشل ریٹ ایس بی آئی پرسنل لون بھی آفر کررہا ہے- بینک 9.6 فیصد کے کم انٹرنس پر پرسنل لون پیشکش کررہا ہے- یونو سے اپلائی کرنے پر پروسیسنگ فیس بھی نہیں لگے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.