the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہ ہلی، 6 مئی (یو این آئی) حقوق اطفال کے لئے کام کرنے والے معروف وکیل بھوون ریجھو کو ورلڈ لاء کا نگریس میں ورلڈ جیورسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار ”میڈل آف آنر ، ایوارڈ سے نوازا گیا مسٹر بھوون ریجھو یہ بین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے والے اولین ہندوستانی وکیل ہیں ایوارڈ قبول کرتے ہوئے بھوون ریجھو نے کہا ”بچوں کو انصاف کی لڑائی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑ نا چاہیے ،



قانون ان کی ڈھال ہے اور انصاف ان کا حق ہونا چاہئے۔ 
اس موقع پر مسٹر بھوون ریجھو کی جد و جہد اور کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے ڈبلیو جے اے کی صدر زیو بیر کریمیڈس نے کہا۔ ”بھوون ریجھو کو یقین کامل ہے کہ انصاف جمہوریت کا مضبوط اور مستحکم ستون ہے اور انہوں نے اپنی پوری زندگی ان بچوں اور خواتین کو انصاف فراہم کرنے کے لئے وقف کر رکھی ہے ، جو ملک اور دنیا بھر میں جنسی تشدد کے شکار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.