the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے وزیراعلی bhupesh-baghel بھوپیش کی قیادت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، کابینہ میٹنگ میں فوڈ فار آل اسکیم کو منظوری ملی، اسکے تحت 58 لاکھ خاندانوں کو ایک روپے فی کلو گرام کے حساب سے اناج ملے گا- اس اسکیم کے تحت 65 لاکھ خاندان راشن کارڈ کے دائرے میں لائے جائیں گے- دیگر سات لاکھ نئے خاندان کو 10 روپے کلو چاول ملے گا-
اسکیم کے مطابق جس خاندان میں 5-1 افراد ہونگے انہیں ہر مہینے 35 کلو راشن ملے گا- اگر کسی خاندان میں اس سے زیادہ افراد ہیں تو ایک شخص کے بدلے 7 کلو اناج ملے گا- 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.