the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) بینیلی benelli نے ہندوستان میں اپنی بالکل نئی TRK 502 ایڈوینچر بائیک لانچ کردی ہے، بینیلی نے TRK 502 کی شروعاتی ایکس شوروم قیمت 5 لاکھ روپے رکھی ہے، وہیں بینیلی ٹی آر کے 502 ایکس کے لیے یہ قیمت 5.40 لاکھ تک جاتی ہے، بینیلی  TRK 502 کو پہلی بار آٹو ایکسپو 2016 میں شو کیس کیا گیا تھا اور ہندوستان میں لانچ کےلیے کمپنی نے دو سال سے زیادہ وقت لیا ہے، کمپنی نے نئی بائیک کے لیے بکنگ بھی شروع کردی ہے، اور 10 ہزار روپے ٹوکن رقم دیکر بائیک کو بک کیا جاسکتا ہے.



inherit; font-size: 17px; line-height: inherit; font-family: Roboto, sans-serif; vertical-align: baseline; color: rgb(64, 64, 64); letter-spacing: 0.51px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">
ghd7mnd8


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.