: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی)مرکزی وزارت کامرس میں اسپیشل سکریٹری رہے بی بی سوین نے جمعہ کو انتہائی چھوٹی ،چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعت کی مرکزی وزارت کے سکریٹری کاعہدہ سنبھالا۔
انتہائی
چھوٹی ،چھوٹی اور درمیانہ درجہ کی صنعتوں کی وزارت نے یہاں بتایاکہ انڈین ایڈمنسٹریٹیوسروس کے سینئر افسر مسٹر سوین گجرات کیڈر کے سال 1988کے بیچ کے افسر ہیں ۔