the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 12 اگست (یو این آئی) ایک ماہ میں 10 گھنٹے سے زیادہ نقد ی کے بغیر بینکوں کو اب اکتوبر سے 10 ہزار روپے فی اے ٹی ایم جرمانہ ادا کرناہوگا۔

ریزرو بینک آف انڈیانے آج تمام بینکوں کے



چیئرمین ، منیجنگ ڈائرکٹر زاور چیف ایگزیکٹیوآفیسرز کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ اطلاع دی ۔
مرکزی بینک نے کہا کہ یہ التزام اے ٹی ایم میں نقد رقم کی مناسب دستیابی کو برقرار رکھنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.