: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ کو بھی اگلے کچھ دنوں میں بینک سے متعلق کوئی کام ہے تو یہ خبر آپ کے لیے بہت کام کی ہے، دراصل ڈسمبر کے آخری 10 دن میں سے پانچ دن بینک بند رہنے والے ہیں، دراصل بینک ملازمین کی تنظیم یونائیٹیڈ فارم آف بینک یونین کی طرف سے 21 سے 26 ڈسمبر کی
ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتال کا یہ اعلان کیا گیا ہے-
اسکے علاوہ بھی 21 سے 26 ڈسمبر کے درمیان زیادہ تر بینک بند رہیں گے، بینک ملازمین 21 ڈسمبر کو ہڑتال پر ہے، 22 کو مہینے کے چوتھے ہفتہ کی وجہ سے بینک کو چھٹی ہے، 23 کو اتوار ہے 25 کو کرسمس اور 26 کو بینک ملازمین پھر سے ہڑتال پر ہے.