the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 09 مئی (یو این آئی) خزانہ و کار پوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتار من نے پاکستان کی سرحد پر کشیدگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جمعہ کے روز سرکاری اور نجی شعبے کے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں کو کسی بھی صور تحال یا بحران سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہنے کی ہدایت دی۔ 
محترمہ نرملا



سیتار من نے آج سرحدی کشیدگی سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرکاری اور پرائیویٹ شعبے کے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹر زاور سی ای اوز کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ 
میٹنگ میں محکمہ مالیاتی خدمات (ڈی ایف ایس)، وزارت خزانہ ، سی ای آرٹی۔ ان، آربی آئی، آئی آر ڈی اے آئی اور این پی سی آئی کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.