: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے معاملے میں پونے کے مشہور بلڈر اور صنعت کار ڈی ایس کے پولیس کی گرفت میں ہے، غبن کے اس معاملے میں اب ایک اور چوکانے والی معلومات سامنے آئی ہے، لون ڈیفالٹر معاملے میں بینک آف
مہاراشٹرا کے سی ای او اینڈ ایم ڈی رویندر مراٹھے کو گرفتار کیا گیا ہے، 3000 ہزار کروڑ کے ڈی ایس کے گروپ لون ڈیفالٹرمیں پونے پولیس کی Economic Offences Wing (EOW) نے انہیں گرفتار کیا ہے، مراٹھے کے علاوہ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر راجندر گپتا،اور دیگر کو گرفتار کیا گیا ہے.