: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) دو پہیہ گاڑی بنانے والی صف اول کی کمپنی بجاج آٹو لمیٹیڈ کی کُل دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت مارچ 2021 میں 84 فیصد بڑھ کر 181393 گاڑی ہو گئی۔
کمپنی نے جمعہ کو
بتایا کہ گھریلو سطح پر گذشتہ برس مارچ میں 98412 دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت کی تھی۔
اس نے رواں مارچ میں مجموعی طور پر 330133 یونٹس فروخت کی جبکہ گذشتہ برس اسی مہینے میں اس نے 210976 یونٹس کی فروخت کی تھی۔