the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) گاڑی مینوفیکچررز کمپنی بجاج آٹو اپنے پسندیدہ ماڈل پلسر کو نئے اندام میں لانچ کرنے جارہی ہے، کمپنی اب سب سے سستی پلسر کو جلد ہی لانچ کرنے جارہی ہے، بجاج کی پلسر کو



125 سی سی ویرینٹ میں لانچ کرنے کی تیاری میں ہے، 125 سی سی پلسر کو اسکے 135 سی سی والے ماڈل کی جگہ لانچ کیا جائے گا، کمپنی کے پاس 125 سی سی سیگمنٹ میں ڈسکور پہلے سے ہی موجود ہے، اسکی قیمت ڈسکور سے تھوڑی زیادہ رہے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.