: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 24 جولائی (یو این آئی) نجی شعبے کی غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی (این بی ایف سی) بجاج فائنانس لمیٹڈ کارواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی خالص منافع اس کے پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے 3436.89 کروڑ روپے کے مقابلے 13.8
فیصد بڑھ کر 3911.98 کروڑ روپے ہو گیا۔
کمپنی نے بدھ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2024-25 کی اپریل۔ جون سہ ماہی میں اس کی مجموعی آمدنی 16102.31 کروڑ روپے تھی، جو مالی سال 2023-24 کی اسی مدت میں 12499.62 کروڑ روپے کی آمدنی سے 28.8 فیصد زیادہ ہے۔