: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) ملک کی سب سے مقبول اور پسندیدہ اسکوٹر واپس آرہا ہے، ہمارا بجاج واپس آرہا ہے، 2006 تک سب کے دلوں پر راج کرنے والا یہ اسکوٹر ایک بار پھر ہندوستانی سڑکوں پر دوڑے گی، بجاج نے اسکی تیاری شروع کردی ہے، میڈیا رپورٹس کی مانیں تو بجاج چیتک اسکوٹر کو پھر سے آٹو مارکٹ میں اتارنے جارہی ہے، کم بجٹ میں آنے والی اس
اسکوٹر کے بند ہونے کے بعد بھی کئی بار بحث ہوئی کہ چیتک کی واپسی ہوگی، لیکن اس بار کمپنی نے اسے واپس لانے کا من بنا لیا ہے، اب چیتک کے دیوانوں کے لیے اس بڑی خوشخبری اور کیا ہوگی.
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق، بجاج چیتک اسکوٹر کو ہندوستان میں پھر واپس لانے والی ہے، اسے 2019 میں لانچ کیا جاسکتا ہے. بجاج چیتک کا 1972 سے 2006 تک پروڈکشن جاری رہا-