the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) ملک کی دوپہیہ موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی بجاج آٹو نے اپنی نئی بائیک بجاج سٹی 110 کو لانچ کردیا ہے- بائیک میں کمپنی کی طرف سے 115 سی سی کا سنگل سلنڈر ائیر-کولڈ انجن دیا گیا ہے- کمپنی نے لانچینگ کے موقع پر دعوی کیا



کہ یہ ہندوستان کی سب سے سستی بائیک ہے- بجاج  سٹی 110 کو سیلف اسٹارٹ اور کک اسٹارٹ دونوں ہی ورژن میں لانچ کیا گیا ہے- یہ وزن میں ہلکی اور سموتھ رائیڈنگ بائیک ہے- بائیک کے انجن کی 8.6 پی ایس پاور ہے اور یہ 5000 آر پی ایم پر 9.81 یونٹ میٹر کی ٹرک جنریٹ کرتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.