the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/10فروری(ایجنسی) گریٹر نوئیڈا میں چل رہے آٹو ایکسپو میں مہندررا اینڈ مہندرا نے الیکٹرک موبیلٹی' کی طرف ایک قدم اور بڑھایا. آٹو ایکسپو میں جمعہ کو تیسرے دن کمپنی نے اپنی نئی الیکٹرک کمپیکٹ ایس یو وی لانچ



کردی. اس کمپنی نے eKUV100 نام دیا ہے. اسے دیکھنے لوگوں کی بھیڑ لگ گئی، اسکے علاوہ مہیندرا نے کچھ اور نئے کانسپٹ اور موجودہ ای 20 کا بھی اپ ڈیٹ ورژن پیش کیا ہے، اس موقع پر کمپنی کے اہکاروں نے بتایا کہ کار میں فاسٹ چارجینگ کا آپشن دیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.