the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) 200 روپے کے نوٹ کو جاری ہوئے کافی وقت گذر چکا ہے. لیکن، اب بھی لوگوں کے پاس اسکی پہنچ کافی کم ہے. صرف بینکوں سے کچھ نوٹ لوگوں کو ملے ہیں-
اب آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ 200 کا نوٹ اے ٹی



ایم سے نکلے گا- اس کے لیے آربی آئی نے بینکوں سے اے ٹی ایم میں ضروری بدلاؤ کرکے اسے فراہم کرانے کو کہا ہے- اکنامک ٹائمز میں چھپی خبر کے مطابق جو لوگ اس قواعد سے جؤرے ہیں انہیں کہا ہے کہ اسکے لیے بینکوں پر 110 کڑوڑ کا بوجھ آئے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.