the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) دہلی کے روینو منسٹر کیلاش گہلوت نے کہا کہ کابینہ نے منگل کو دہلی میں ایگریکلچر کنکشن کے تحت دیئے گئے بجلی کے مقررہ فیس (فکسڈ چارج) پر کسانوں کو 105 روپے فی کلو واٹ کی سبسڈی دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے . اب کسانوں کو مقرر کردہ فیس پر20 روپے فی کلو واٹ دینا ہوگا جو اب تک 125 روپے فی کلو واٹ تھا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.