the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو راجیہ سبھا میں کہا کہ مرکزی حکومت پٹرولیم مصنوعات اور مصنوعات و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائر ے میں لانے کو تیار ہے، لیکن اس بارے میں ریاستوں حکومتوں کی رائے لے کر جی ایس ٹی کونسل کو فیصلہ کرنا ہوگا۔

جب عالمی بازاروں میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوجانے کے باوجود



پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کئے جانے سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے مسٹر جیٹلی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کو مصنوعات و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی ) کے دائرے میں لانے کے لئے اپوزیشن کی طرح مرکزی حکومت بھی فکرمند ہے، لیکن اس سلسلے میں جی ایس ٹی کونسل کو فیصلہ کرنا ہوگا۔


مسٹر جیٹلی نے وقفہ سوالات کے دوران بیجو جنتا دل کے دیویندر گوڑ کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.