the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13 مئی(یواین آئی)کورونا وائرس سے متاثر معیشت کو پٹری پر لانے کے مقصد سے وزیراعظم نریندرمودی کے اعلان کردہ 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکج کے دم پر شیئر بازار گراوٹ سے ابرتے ہوئے طوفانی تیزی کے ساتھ کھلا۔
بی ایس ای سینسیکس 1470 پوائنٹس کی تیزی لے کر 32841.87 پوائنٹس پر کھلا اور شروعاتی کاروبار میں ہی یہ لیوالی کے دم پر 32845.48 پوائنٹس کے سب سے اوپر کی سطح تک گیا۔حالانکہ ابھی سینسیکس 723 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ



32094 پوائنٹ کپر کاروبار رہاہے۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج این ایس ای کا نفٹی 382 نمبروں کی تیزی لے کر 9584.20 پوائنٹ پر کھلا اور لیوالی کے دم پر یہ شروعاتی کاروبار میں ہی 9585.50 پوائنٹ کے سب سے اونچی سطح تک چڑھا۔حالانکہ اس کے بعد بکوالی ہوئی جس سے ابھی یہ 213 پوائنٹ کی تیزی لےکر 9409 پوائنٹ پر کاروبار رہا ہے۔
وزیراعظم کے ذریعہ کئےگئے اقتصادی پیکج کے اعلان کے سلسلے میں آج شام چار بجے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن تفصیلی اطلاع دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.