the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) پیٹرول-ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان ریاستوں نے راحت دینے کا کام شروع کردیا ہے، راجستھان میں پیٹرول-ڈیزل پر ویٹ کی کٹوتی کے بعد اب آندھراپردیش نے بھی پیٹرول-ڈیزل پر ویٹ کم کردیا ہے، آندھراپردیش کے وزیراعلی چندرابابونائیڈو نے پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کی کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے، آندھراپردیش کی عوام کو اب پیٹرول-ڈیزل دو روپے سستا ملے گا، بتادیں کہ تیل کمپنیاں روزانہ پیٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.