the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تہوار کے موسم میں عام آدمی کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگ گیا ۔ امول ڈیری ملک نے قومی دارالحکومت دہلی میں دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے کا اضافہ کیا ہے ۔ اب دہلی میں  فل کریم دودھ کی قیمت 63 روپے لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل اگست میں بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا



تھا۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق چارے کی مہنگائی 9 سال بعد 25 فیصد سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جس کی وجہ سے دودھ کی پیداواری لاگت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ امول کمپنی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ لیکن امول کی موجودہ قیمت میں اضافہ غیر متوقع ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.