: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22جون(ایجنسی)لگاتار بڑھتے مقابلے کے درمیان ایمیزون انڈیا یوزرس کے لیے بہترین آفر لیکر آیا ہے، اسکے تحت ایمیزون پرائم نے نیا ایمیزون پرائم سبکرپشن
کو انڈیا مارکٹ میں پیش کیا ہے، نئی اسکیم میں اب نان پرائم سبکرپشن ایمیزون پرائم کی سرویس صرف 129 روپے مہینے میں لے سکتے ہیں، اسکا ایک سال کا سبکرپشن آپ 999 روپے میں لے سکتے ہیں.