: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) امیزون انڈیا نے شاپنگ ایونٹ پر ائم ڈے 2025 کی اپنی ساری تیاریاں مخصوصاً پرائم ممبر ان کے لیے مکمل کر لی ہیں 12 جولائی کی نصف شب 12:00 بجے سے 14 جولائی کی رات 11:59 بجے تک سب سے بڑی کلیکشن، تیز ترین ڈیلیوری، بہترین ڈیل اور بلاک بسٹر انٹر ٹینمنٹکے ساتھ 72 گھنٹے کی نان اسٹاپ شاپنگ کے لیے
تیار ہو جائیں خواہ آپ اپنے گیجٹس کو اپ گریڈ کر نا چاہتے ہیں، اپنی الماری کو بہتر بنانا چاہتے ہیں یا اپنے گھر کو نیا بنانا چاہتے ہیں، پرائم ڈے اسمارٹ فون، الیکٹرونکس، ٹی وی، اپلائنس ، امیزون ڈیوائس، فیشن، حسن افرا مصنوعات، گھر اور باورچی خانے، فرنیچر ، گروسری، روزمرہ کے لوازمات و غیره پر زبردست رعایت پیش کی جارہی ہے۔