: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور ، 19 جون (یو این آئی) اپنے آپریشنل نیٹ ورک کو بہتر بنانے کے تئیں اپنی عہد بندی کے تحت، آن لائن مارکیٹ پلیس ایمیزون رواں سال 2025 میں 2000 کروڑ روپے یعنی 233 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے۔
کمپنی نے آج
جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس سرمایہ کاری کی مدد سے آپریشنل انفراسٹرکچر کو وسعت دی جائے گی، اپ گریڈ کیا جائے گا، ساتھیوں کے تحفظ میں اضافہ کیا جائے گا، فلاحی پرو گرام چلائے جائیں گے اور اس کی تکمیل کے لیے نئے آلات اور ٹیکنالوجی تیار کی جائے گی۔