the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئِی) سرکاری ایئرلائن خدمات کمپنی ایئر انڈیا کی مکمل ملکیت والی الائنس ایئر 12 اکتوبر سے بنگلور سے کوئمبٹور کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔

الائنس ایئر نے جمعرات کو کہا کہ فلائٹ9 آئی 573 بنگلور سے روانہ ہوتے ہوئے مدورائی کے راستے کوئمبٹور کے لئے روانہ ہوگی۔
واپسی کی پرواز میں 9 آئی 573 کوئمبٹور سے براہ راست بنگلور جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.